وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل، میر قدوس بھی شامل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی میں میر عبدالقدوس بزنجو، عبدالرحمن کھیتران، زمر ک خان شامل، محمد نواز کاکڑ، عبدالواحد صدیقی اور یونس زہری بھی شامل ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج رات 9 بجے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں