بلوچستان کی نگران کابینہ میں جے یو آئی کو 4اہم وزارتیں دےے جانے کا امکان
کوئٹہ (یو این اے) جمعیت علماءاسلام کو نگران کابینہ میں 4اہم وزارتیں دئےے جانے کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے اپناامیدوار انجینئر عثمان بادینی کو وڈرا کرنے کے بعد جمعیت علماءاسلام کو نگران کابینہ میں 4اہم وزارتیں دی جائیںگی ۔نگران صوبائی کابینہ کا فیصلہ آئندہ چند دنوں میں ہونے کاامکان ہے ۔
Load/Hide Comments


