خضدار، زیدی میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خضدار (نامہ نگار) خضدار کے علاقہ سب تحصیل زیدی میں موٹر سائیکل اور ویگن کے درمیان خطرناک تصادم دوافراد جاں بحق،کئی زخمی۔حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے، حادثہ میں متعدد لوگ بھی زخمی ہوگئے ہیں، ویگن سندھ سے خضدار اور موٹرسائیکل سوار خضدار سے کھوڑی جارہے تھے۔
Load/Hide Comments


