بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

دہلی: بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 6 سالہ بندر پر ایک شخص کو قتل کرنے اور 250 افراد کو کاٹنے کا الزام تھا۔ جسے عدالت نے سزا سنا دی۔اب کانپور کے بندر کالوا کو زندگی بھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنا پڑے گا۔ ڈاکٹر نے خبردار کیا کہ چھ سالہ بندر کو آزاد کیا گیا تو یہ لوگوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں