حب، ساکران میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

حب (انتخاب نیوز) ساکران آچار ہوٹل کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار حاکم علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا متوفی کا تعلق ضلع نصیر آباد سے تھا نعش کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں