واشک، غیر مقامی افراد کی بھرتی، مکینوں نے گورنمنٹ مڈل اسکول کلی ہڈو کی تالہ بندی کردی
واشک (انتخاب نیوز) گورنمنٹ مڈل اسکول کلی ہڈو یونین کونسل گڑانگ میں نان ٹیچنگ اسامیوں پر کی گئی غیر مقامی افراد کی بھرتی کیخلاف علاقہ مکینوں نے اسکول کی تالہ بندی کردی۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ جب تک ان کے آرڈر کینسل نہیں ہونگے تب تک اسکول کو کھلنے نہیں دیں گے۔
Load/Hide Comments


