کابل میں خواتین کا انوکھا واک

کابل:افغانستان کے دارالحکومت منگل کے روز 5خواتین نے انوکھا واک کیا،جنہوں نے مختلف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے کہ”طالب آپ مجھے قتل نہیں کروگے تو میں آپ کو معاف کرونگی“”طالب آپ مجھے سنگسار نہیں کروگے تو میں آپ کو معاف کرونگی“

اپنا تبصرہ بھیجیں