سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ بھارت سے پہلے پاکستان آنے کا امکان؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں سام ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔سفارتی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد کا امکان ہے پہلے مرحلے میں وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور پھر یہاں سے بھارت کیلئے روانہ ہوں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہ ممکنہ طور پر محمد بن سلمان 10 ستمبر کو پاکستان آ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں