چمن، گھر سے خاتون کی گولیاں لگی لاش برآمد

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک)بلو چستان کے شہر چمن میں ایک گھر سے خاتون کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جسے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق چمن میں ہندسوز شاہین میدانہ کے قریب واقع گھر سے خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جسے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے مقتولہ کی نعش کو مزید کا رروائی کیلئے سول ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لیویز نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں