ڈی آئی خان، مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق10سے 12 حملہ آوروں کی جانب سے اچانک تھانہ پر فائرنگ کی گئی اور دستی بم پھینکا ، خوش قسمتی سے دستی بم پھٹ نہ سکا، پولیس کی موثر جوابی فائرنگ سے حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے ۔
Load/Hide Comments


