ایران کے خلاف کسی بھی سازش کی سختی سے مخالف کرتے ہیں۔ روس
ماسکو(انتخاب ویب ڈسک) تفصیلات کے مطابق روس نے ایران کے خلاف کسی بھی سازش کی سختی سے مخالفت کرنے کی حامی بھری ہے، روس نے کہا ہے کہ امریکا کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کریں، موسکو کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں ایران کے ساتھ رہیں گے اور کسی بھی ایران مخالف ایجنڈے کی سختی سے مخالفت کریں گے۔ روس کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا نے اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کو ایران کے خلاف استمعال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ سکیورٹی کونسل کو ایران کے خلاف استعمال کریں۔
Load/Hide Comments


