افغان شہری پاکستان نہ جائیں،افغان حکومت
کوئٹہ (منیٹرنگ ڈسک)کابل افغان حکومت نے افغان شہریوں کو پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان دفتر خارجہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق جس میں افغان شہریوں کو کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی عدم استحکام، احتجاج اور پر تشدد واقعات کی وجہ سے پاکستان کا سفر کرنے میں احتیاط برتیں۔
Load/Hide Comments


