سید احسان شاہ آج بی این پی میں شمولیت کرینگے
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ سید احسان شاہ آج بی این پی میں شمولیت کا اعلان کرینگے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ سید احسان شاہ ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ میں منیر ویلاز سید احسان شاہ کے رئشگاہ پر ایک اہم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ سید احسان شاہ بلوچستان نیشنل پارٹی میں آج شمولیت کا اعلان کرینگے
Load/Hide Comments


