کیچ، مند سے نوجوان لاپتہ

کیچ (نمائندہ انتخاب)تحصیل مند کسٹم بازار سے رات گئے باپ بیٹے علی اکبر اور محمد جان کو لاپتہ کر دیا گیا ، تاہم کچھ دیر بعد علی اکبر کو چھوڑ دیا گیا ،مگر انکا بیٹا محمد جان تاحال لاپتہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں