سبی میں ورلڈ بینک کی حفاظت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر بم حملہ

سبی (صباح نیوز) لونی کے مقام پر اہلکاروں پر دستی بم حملہ۔ اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے لونی کے مقام پر ورلڈ بینک کے پراجیکٹ کی حفاظت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں