لاپتہ حسن بنگلزئی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے حسن بنگلزئی بازیاب ہوگئے واضع رہے کہ ،28 اگست کی رات کوئٹہ کے علاقے سریاب سے محمد حسن ولد محمد اکرم قبیلہ بنگلزئی کو لاپتہ کردیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں