مستونگ، کار میں سوار مسلح شخص کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زخمی
مستونگ(یو این اے )کار میں سوار مسلح شخص کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زخمی تفصیلات کے مطابق سورگز قبائل ہوٹل پہ کوئٹہ سے آنے والی رکشہ ڈرائیور پر نامعلوم مسلح کار سوار شخص کی فائرنگ فائرنگ سے نوجوان محمد عمران ولد غلام نبی شاہوانی زخمی ہوگیا جسے ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے ریسکیو کرکے شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال پہنچا دیا ہے تاہم کار سوار ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں لیویز نے مقدم درج کرکے ملزمان اور گاڈی کی تلاش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


