دنیا کے سامنے افغانستان کی غلط تصویر پیش کی جارہی ہے، امریکی تجارتی وفد کی کابل میں گفتگو
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان اور امریکہ کے مشترکہ چیمبرز آف کامرس کی کوششوں سے پہلی بار امریکی تجارتی وفد کی کابل آمد۔ امریکی تجارتی وفد کے ارکان نے آج ایک کانفرنس میں اعتراف کیا کہ دنیا کے سامنے افغانستان کی غلط تصویر پیش کی جارہی ہے۔ نائب وزیر اقتصادیات ملا برادر نے کہا کہ غور اور ہرات کی لوہے کی کانوں پر ایشیائی اور یورپی تاجروں اور افغان سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی تاجر افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار اور آمادہ ہیں۔
Load/Hide Comments


