ڈیرہ بگٹی سے ایک دن میں تین افراد لاپتہ
ڈیرہ بگٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ بگٹی سے ایک اور شخص لاپتہ تفصیلات کے مطابق آج صبح ڈیرہ بگٹی کے علاقے عدل کالونی سے حاجی میاں خان ولد صالح بگٹی کو لاپتہ کر دیا گیا ، یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ شب ادل کالونی سے عزیز بگٹی اور سلمان بگٹی کو لاپتہ کردیا گیا تھا ۔
Load/Hide Comments


