زہری، زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زہری( نمائندہ انتخاب)زہری میں فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ،تفصیلات کے مطابق مشک سرآپ کے علاقے (مسعودشادی) میں لہڑی قبیلے کے دو فریقین کے مابین زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص عزیز اللہ ولد شاہ مراد جاںبحق ہوئے لیویز انتظامیہ موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں