طلبہ کی سفری سہولت کیلئے چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نے بس اور کوسٹر دے دی
گوادر (انتخاب نیوز) چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی نے طلباءکی سفری سہولت کے لیے بس اور کوسٹر کی چابیاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گوادر اور پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف گوادر پروفیسرسید منظور احمد کے حوالے کردیں۔
Load/Hide Comments


