معروف عالم دین مولانا منظور مینگل کیخلاف کراچی میں ایف آئی آر درج

کوئٹہ انتخاب نیوز معروف عالم دین مولا نا منظور مینگل کے خلاف مقدمہ خالد راؤ نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مولانا منظور مینگل نے کچھ عرصہ قبل فقہ جعفریہ کی اذان کی توہین کی تھی اور کئی مواقع پر اہل تشیع مسلمانوں کی تکفیر پر مبنی جملے بھی ادا کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں