خضدار: ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ,ایک شخص ہلاک

خضدار(نماٸندہ خصوصی) عوامی ھوٹل کے قریب ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل میں خطرناک تصادم ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق کوٸٹہ سے کراچی جانےوالی تیز رفتار کار گاڈی کی ٹکر سے موٹرساٸیکل سوار نوجوان جانبحق ہوگیا۔ صدر پولیس موقع پر پہنچ کر گاڈی کو تحویل میں لیتے ہوٸے کار سواروں کو گرفتار کرلیا جبکہ نوجوان کی لاش کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا اب تک کے اطلاعات کے مطابق نوجوان کی شناخت نہیں ہوٸی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں