پنجگور میں فورسز کی چیک پوسٹ پر 2 راکٹ فائر

پنجگور (یو این اے) پنجگور رخشان پل پر قائم سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے2 راکٹ فائر۔ راکٹ سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گر کر دھماکے سے پھٹ گئے راکٹ حملے میں کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں پولیس کے مطابق پنجگور چتکان رخشان پل پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کیا گیا راکٹ حملے میں کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے سیکورٹی فورسز کی جانب جوابی فائرنگ حملہ اور رات کی تارکین میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس اور ایف سی نے جائے وقوعہ کو ڈیل کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں