نادرا بلوچستان نے زائد فیس وصول کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا
کوئٹہ (یو این اے) نادرا کی طرف سے بلوچستان کے تمام یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور لوکل گورنمنٹ حکام کو برتھ سرٹیفکیٹ کی مد میں مندرجہ بالا فیس وصول کرنے کا پابند بنایا ہے زیادہ فیس وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کا عندیہ دیں دیا ذرائع کے مطابقدرا کی طرف سے بلوچستان میں دو ماہ سے کم عمر بچے کی برتھ سرٹیفکیٹ فیس 100 روپے دو ماہ سے زیادہ اور دس سال کی عمر تک کے بچے کی برتھ سرٹیفکیٹ پر 300 روپے فیس اور دس سال سے زیادہ عمر والے بچے کی برتھ سرٹیفکیٹ پر 500 روپے فیس وصول کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


