نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گورنمنٹ ڈگری بوائز اور گرلز کالج زیارت کا دورہ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گورنمنٹ ڈگری بوائز اور گرلز کالجز زیارت کا دورہ،پرنسپل پروفیسر نقیب اللہ کاکڑ نے بریفننگ دی ایک ہی بلڈنگ میں بوائز کالج کی کلاسز صبح اور گرلز کالج کی کلاسیں شام کے وقت ہوتی ہیں ،کالجز میں تمام سبجیکٹس کے لیکچرارز کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے گا۔
Load/Hide Comments


