کیسکو کا لائن مین ٹریفک حادثے میں جاں بحق
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) پشین سرکل خانوزئی سب ڈویژن کا لائن مین ون تاج محمد اتوار کے روز ڈیوٹی کے لیے گھر سے دفتر جارہا تھا اس دوران ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔
Load/Hide Comments


