میزئی اڈے کے قریب فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں کوئٹہ چمن شاہراہ پر میزئی اڈہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار عبدالباری جاں بحق ہوگیا۔
Load/Hide Comments