حب، درگاہ شاہ نورانی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

حب(نمائندہ انتخاب) درگاہ شاہ نورانی کے قریب محبت فقیر کے مقام سے ایک شخص کی لاش ملی ہے مقامی انتظامیہ اور ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت 37 سالہ عبدالطیف ولد محمد عالم ساکن شہداد کوٹ قمبر سندھ کے نام و پتہ سے کی گئی تاہم موت کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہ ہوسکا ہے لاش کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں