وڈھ، فریقین کے مابین مسلح جھڑپ،فائرنگ سےرحمت رخشانی جاں بحق
وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک) وڈھ میںفریقین کےمابین وقفہ بہ وقفہ بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبالہ جاری ہے۔فائرنگ سےرحمت رخشانی جاں بحق ہو گئے ۔مقامی زرائع کے مطابق وڈھ جھڑپ کے دوران فائرنگ سے رحمت رخشانی جاں بحق ہو گئے ۔ شدید فائرنگ کے باعث لیویز انتظامیہ نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو شہدا چیک پوسٹ اور گاسلیٹی کے مقام پر دونوں اطراف سےبند کردیا۔
Load/Hide Comments


