سات سال سے لاپتہ شبیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کا کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سات سال سے لاپتہ شبیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کا کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔ لاپتہ شبیر بلوچ کے اہل خانہ کا پریس کلب سے آرٹس کونسل کراچی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سات سال سے لاپتہ شبیر بلوچ کو بحفاظت اور فوری بازیاب کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں