کوئٹہ، علمدار روڈ پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہمیں علمدار روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ سعید آباد میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق نو جوان کی شناخت 18 سالہ نومحمد رضا ولد حسن علی ہزارہ کے نام سے ہوئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں