کوئٹہ، گاڑی کے قریب دھماکا، پی ایم ڈی سی پروجیکٹ منیجر جاں بحق
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا میں پی ایم ڈی سی کےپروجیکٹ منیجر جاں بحق ہو گئے،پولیس زرائع کے مطابق سورینج کی کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے ، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی، جاں بحق شخص پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا پروجیکٹ منیجرہے، دھماکہ اس وقت ہوا جب پروجیکٹ منیجر شبر مرزا پی ڈی ایم سی کارپوریشن کی کوئلہ مائن فیلڈ جا رہا تھے۔
Load/Hide Comments


