تربت میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔لیویز زرائع کے مطابق نودز اور حیر آباد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اعجاز ولد مراد محمد نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہوگئے۔لاش کو ناصر آباد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


