ڈی جی خان ،ٹریفک حا دثے میں ایک شخص جاں بحق
ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حا دثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان روڈ پر ایکسڈنٹ سوات کا رہائشی ڈاکٹر امجد ولد بشیر احمد جاں بحق ہو گیا ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ضروری کارروائی کے جاں بحق شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی علاقے شانگلہ روانہ کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


