ایپکس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا، وزیراعظم، آرمی چیف کی شرکت متوقع

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپکس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس بروز منگل کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعظم انوار کاکڑ اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت متوقع ہے۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دیگر وفاقی اور صوبائی حکام بھی شرکت کریں گے۔ وی وی آئی پی نقل و حمل کے باعث کوئٹہ میں سیکورٹی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں