سیلون مالکان نے دکانوں کو مِنی لائبریری بنا دیا

صحبت پور (انتخاب نیوز) سیلون مالکان نے دکانوں کو مِنی لائبریری بنا دیا۔ تین سیلون مالکان نے دکان میں کتابیں سجا دیں تاکہ بال اور داڑھی بنانے کے لیے آنے والے انتظار کے دوران مطالعے سے لطف اندوز ہو سکیں۔ ڈپٹی کمشنر صحبت پور کی جانب سے سیلون مالکان کی کتاب دوستی کی تعریف۔

اپنا تبصرہ بھیجیں