ترک صدر کا سعودی ولی عہد محمد بن سلام سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیل اور فلسطین کے صورتحال پر تبادلہ خیال
ترک صدر کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ اسرائیل فلسطین تنازع میں شہریوں ،شہر تنصیبات کو نشانہ بنا نا ناقابل قبول ہے ترک صدراسرائیل فلسطین تنازع ختم کرانے کیلئے ممالک کو تعمیری پیغامات بھیجنے چاہئیں
Load/Hide Comments


