اسرائیلی فوج پر حملہ، تین یونٹس کا جنگی سازو سامان تباہ
تل ابیب(صباح نیوز) حماس کے حملے میں اسرائیلی فوج کی تین یونٹس کا سازوسامان تباہ ہوگیا۔فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس نے اسرائیلی سازوسامان کی ایک پارکنگ لاٹ پر حملہ کیا، حملے میںاسرائیلی فوج کی کم از کم تین یونٹ کا ساز وسامان تباہ ہوگیا۔
Load/Hide Comments


