دکی، پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

دکی( آئی این پی ) معراج کول مائنز ایریے پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ اور فرار ہوگئے۔فائرنگ سے تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں