وڈھ کی مخدوش صورتحال، بی این پی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس

وڈھ (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سرداراختر مینگل کی صدارت میں بلوچستان اور وڈھ کی مخدوش امن امان کی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مرکزی کابینہ اراکین سنٹرل کمیٹی و سینئر اراکین کا مشترکہ اجلاس وڈھ میں جاری۔ اجلاس کی کارروائی کے فرائض مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ نے انجام دیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں