قطر نے یورپی ممالک کو گیس سپلائی بند کردی

دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے یورپی ممالک کی گیس سپلائی بند کر دی۔ امیر قطر نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ پر حملے بند نہیں کرتا یورپ کی گیس بند رہے گی۔ فلسطین پر مزید حملے برداشت نہیں کرینگے۔ گیس صرف اسرائیل کو نہیں بلکہ پورے یورپ کو نہیں دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں