مستونگ سے لاش برآمد

کو ئٹہ:بلوچستان کے علاقے غلام پڑینز مستونگ کے ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے غلام پڑینز ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی جس کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں مقتول کی شناخت ظہور احمد ولد بختیار احمد سکنہ پڑدل مستونگ کے نام سے ہوئی ہے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ور ثاء کے حوالے کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں