نوشکی میں کسٹمز کی کارروائی، گاڑی کے خفیہ خانوں سے ہزاروں کارتوس برآمد

کوئٹہ(این این آئی) کسٹمز حکام نے کاروائی کر تے ہوئے 60 لاکھ روپے ما لیت کی ایم 416کے را?نڈز برآمد کر لئے۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کے نوشکی فیلڈ انفورسمنٹ نے کاروائی کر تے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی ایم 416 کے 7200 ہزار راو¿نڈز گولیاں برآمد کر لیں ، ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ گولیوں کی مالیت 60 لاکھ روپے بنتی ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں