پشتونخوا میپ کی فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف کوئٹہ میں احتجاجی ریلی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) فلسطین میں جاری مظالم کیخلاف پشتونخوا میپ کی احتجاجی ریلی۔ ریلی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سبزہ زار سے شروع ہوئی، ریلی کی قیادت پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کی، ریلی شرکا کا شارع اقبال، لیاقت بازار، پرنس روڈ، مسجد روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر گشت، ریلی میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، شرکائ نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگائے۔ ریلی باچا خان چوک پہنچ کر جلسے میں تبدیل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں