کوئٹہ، نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اختر آباد سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔ پولیس نے بتایا کہ نعش کچھ دن پرانی ہے۔
ئئئئئئ

اپنا تبصرہ بھیجیں