کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں دھماکہ
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں دھماکہ۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ امام بارگاہ بقیتہ اللہ کے نزدیک پل خشک کے علاقے میں ایک اسپورٹس کلب میں وقوع پذیر ہوئی ہیں۔ دھماکہ سے قریب چیزوں میں آگ بھڑک آٹھی ہے جس سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دھماکہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے تا کم افغان فورسز کا اس حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہیں۔
Load/Hide Comments


