بی این پی نے قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کیلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا

کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان نیشنل پارٹی نے قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کیلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا۔ گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیاہے جس میں کہاگیاہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کی قیادت میں دو موجودہ سینیٹرز،2سابقہ وفاقی وزرائ و9قومی وصوبائی اسمبلی 30اکتوبر کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیںگے اس لئے پرامن جمہوری احتجاج کیلئے آئین پاکستان کے تحت احتجاج کرنے دیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں