فرید بلوچ کو بدنام کرنے کیلئے اس پر منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج کرنا قابل مذمت ہے، نصر اللہ بلوچ
کوئٹہ(یو این اے )وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بلوچ طالب علم کامریڈ فرید کی غیر قانونی گرفتاری کی وڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے خفیہ ادارے انکوجبری لاپتہ تونہیں کرسکے لیکن اب جبری اغوا پرپردہ ڈالنے اور بلوچ طلب علم کو بدنام کرنے کیلئے ان پر منشیات برآمدگی کامقدمہ درج کردیاجسکی مذمت کرتے ہیں اور فرید بلوچ کی باعزت رہائی کامطالبہ کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


