کوئٹہ ، فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

کوئٹہ (منیٹرنگ ڈسک )قبائلی رہنماء اور ترین قبیلے کے سر کردہ شخصیت موسی خان ترین مسلح افراد کی فائرنگ سےجاں بحق ہو گئےموسی ترین ممتاز معالج ڈاکٹر عیسی خان ترین ڈاکٹر حیدر خان ترین ایوں ترین کے بھائی۔ بشیر ترین کے چچا تھے مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں